1787ء میں نو آبادیاتی لیڈر فلاڈلفیا میں جمع ہوئے تا کہ نجی بینکاری کے بارے میں آئین میں ضروری ترامیم کریں۔ اس ضمن میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ ر ریاست سونے چاندی کے سکے بنائے کاغذی نوٹ نہ بنائے‘ حالانکہ اصل مسئلہ جزوی محفوظ سرمایہ پر قرض دہی تھا نہ کہ کاغذی نوٹ۔