اسلامی علاج

ٹھیک یہی طریق کار ہے جو اسلام نے اختیار کیا ہے ۔ وہ “بے قید معیشت” کو “آزاد معیشت” میں تبدیل کر دیتا ہے ،اور اس آزادی کو اسی طرح چند حدود کا پابند بناتا ہے جس طرح تمدن ومعاشرت کے تمام دوسرے شعبوں میں انسانی آزادی کو محدود کیا گیا ہے ۔اس کے ساتھ وہ ایسے تمام دروازے بند کر دیتا ہے جن سے آزاد معیشت میں فاسد ومفسد نظام سرما یہ داری کی خصوصیات اور اثرات و نتائج پیدا ہو نے کا امکان ہو ۔آئیے اب ہم ذرا تفصیل کے ساتھ دیکھیں کہ اسلام کے اصولو ں پر معیشت کا کیا نقشہ بنتا ہے ۔

1 – زمین کی ملکیت

2 – دوسرے ذرائع پیداوار

3 – مالیات

4- زکوۃ

5 – حکومت کی محدود مداخلت

Previous Chapter Next Chapter